اسلام آباد : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شیخ رشید کی آمد ، بات کرنے پر اصرار ، اسپیکر ایاز صادق نے منع کر دیا۔ مجھے مجبور کیا جا رہا ہے کہ میں اسمبلی میں کوئی غیر پارلیمانی قدم اٹھاوں۔ شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 13:39
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء) : یمن کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج تیسرے روز بھی جاری ہے. اجلاس میں شیخ رشید نے داخل ہو کر بات کرنے پر اصرار کیا جس پر اسپیکر ایاز صادق نے ان کو باات کرن ے سے منع کر دیا اسپیکر کا کہنا تھا کہ پہلے آپ کا نام پکارا گیا تھا لیکن آپ ایوان میں موجود نہیں تھے.
(جاری ہے)
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں اسپیکر کے اس رویے سے تنگ آ چکا ہوں .
میں ووٹ لے کر ایوان میں آیا ہوں مجھے ایک نشست کی پارٹی کا طعنہ دیا گیا ہے، بات کرنے کی اجازت نہ دے کر میری حق تلفی کی جا رہی ہے. شیخ رشید نے کہا کہ جب میں ایوان میں موجود نہیں ہوتا تو میرا نام لے لیا جاتا ہے، اجلاس کے چوتھے دن صبح کی یقین دہانی کروا کے شام 4 بجے اجلاس طلب کر لیا جاتا ہے. مجھے مجطور کیا جا رہا ہے کہ میں اسمبلی میں کوئی غیر قانونی قدم اٹھاؤں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.