ٹی سی ایس ای کام (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور انٹر ووڈ موبل (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے درمیان معاہدے پر دستخط

بدھ 8 اپریل 2015 13:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)ٹی سی ایس ای ۔کام (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے انٹر ووڈ موبل (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے کی رو سے ٹی سی ایس کنکٹ اپنے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء شاپنگ پورٹل پر انٹر ووڈ کی مصنوعاتپیش کرے گا۔دستخطوں کی تقریب کراچی میں واقع انٹر ووڈ کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوئی۔

معاہدے پر ٹی سی ایس ای ۔کام (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، سلمان حسن اور انٹر ووڈ موبل (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ڈائرکٹر، علی فاروق نے دستخط کئے۔انٹر ووڈ موبل 40 سال کا تجربہ رکھتی ہے، اور اعلیٰ معیار اور جدت طراز فرنیچر کی مصنوعات اور گھریلو استعمال کی دیگر اشیاء سستی قیمتوں پر فراہم کرتی ہے۔ٹی سی ایس کنکٹ ، ٹی سی ایس ای۔

(جاری ہے)

کام کا ایک حصہ ہے جو دلچسپ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

08 اپریل۔2015ء خریداری کے مواقع پیش کرتا ہے، ٹی سی ایس کے ذریعے مصنوعات کی تیز ترین اور قابل اعتماد فراہمی ممکن ہوتی ہے۔ ٹی سی ایس کنکٹ صف اول کے مقامی اور عالمی برانڈز پیش کرتا ہے جن میں الیکٹرانکس، آرائش حسن کی اشیاء، ملبوسات، گھریلوسجاوٹ کی اشیاء، کتابیں، خوردنی اشیاء اور دیگر چیزیں شامل ہیں۔ٹی سی ایس کنکٹ کا مقصد اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء شاپنگ کے تجربے کو خوشگوار اور تیز تر بنانے کے ساتھ ساتھ آسان اور با سہولت بنانا ہے۔