پشاور،رہزنوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

بدھ 8 اپریل 2015 11:16

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) پشاور کے علاقے تھانا پہاڑی پورہ کی حدود میں رہزنوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

اہل علاقہ نے جاں بحق شخص کی میت کے ساتھ رنگ روڈ بند کرکے احتجاج کیا اور حکومت سے سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ پولیس کے مطابق واردات میں زخمی ہونے والے شخص کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :