کراچی :کیماڑی میں رینجرز سے مقابلہ ، 5 دہشتگرد ہلاک ، دو اہلکار زخمی
بدھ 8 اپریل 2015 10:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اپریل2015ء) کراچی کے علاقے کیماڑی میں رینجرز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ، دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔ لیاری میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ لانڈھی سے تین ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے ۔ کراچی میں کیماڑی کے علاقے ٹاپو میں مطلوب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز نے کارروائی کی ۔
اہلکار وہاں پہنچے تو وہاں چھپے دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کر دی اور دستی بم بھی پھینکا جس سے دو رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے جس پر رینجرز نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی ۔ گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں پانچ دہشت گرد مارے گئے ، مرنے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔ جائے وقوعہ سے چار رائفل ، دو ٹی ٹی پستول اور ایک دستی بم برآمد ہوا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.