حکومت کا یمن میں فوج بھیجنے کے معاملے پر اے پی سی بلانے پر غور شروع
منگل 7 اپریل 2015 23:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) حکومت نے یمن میں فوج بھیجنے کے معاملے پر اے پی سی بلانے پر غور شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے پی سی جمعرات کو بلائے جانے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
جبکہ حکومت نے اپوزیشن رہنماؤں خورشید شاہ‘ اعتزاز احسن اور مشاہد حسین سید سے رابطہ کیا ہے جس میں یمن سے متعلق تمام امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
جبکہ یمن معاملے پر دیگر تجاویز پر بھی غور شروع کردیا گیا ہے۔ اے پی سی میں تمام سیاسی پارٹیوں کے سربراہان کی شرکت کیلئے دعوت نامے بھیجے جائیں گے۔ جن میں پیپلزپارٹی ‘ تحریک انصاف ‘ جے یو آئی ‘ اے این پی‘ ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے سربراہان کی بھی شرکت متوقع ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.