سندھ کا بیڑا غرق ہو رہا ہے، 7 سالوں سے لیکر جان مال و عزت کا تحفظ نہیں ملا ہے ، نواب ممتاز علی بھٹو
منگل 7 اپریل 2015 22:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما نواب ممتاز علی بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کا بیڑا غرق ہو رہا ہے 7 سالوں سے لیکر جان مال و عزت کا تحفظ نہیں ملا ہے جو بنیادی ضروریات دیگر ممالک میں جنگلی جانوروں کو میسر ہیں وی انسانوں کو دینے سے انکار کیا گیا ہے۔تمام افسر شاہی حکمرانوں اور ان کے پھاڑتوں سٹو خواتین کی خدمت گار بنی ہوئی ہے جبکہ عوام کو دہکے ٹھڈے اور تاریخ میں بدترین رشوت خوری نصیب ہوئی ہے اگر اتنا کچھ کافی نہیں ہے تو زراعت جو ملک کی ریڑہ کی ھڈی کی حیثیت رکھتی ہے اس کو بھی بد کر دار تاجر اور افسر شاہی بر باد کر رہی ہے لیکن عوام اور ملک کے کاشت کاروں کے تباہ مستقبل کی کسی کو بھی فکر نہیں ہے۔
یہ سب اور بھی کئی مشکلات جو عوام کو برداشت کرنا پڑھ رہی ہیں وہ عوام کی جانب سے آپ کے کھاتے میں لکھی جا رہی ہیں۔(جاری ہے)
نہ صرف اس لیے کہ آپ وزیر اعظم ہیں بلکہ بنیادی طور آپ ہی ذمہ دار ہیں مگر بلخصوص اس لیے کہ جو یہ اذیتیں عوام کو دے رہے ہیں وہ آپ کی مفاہمتی شرکت دار ہیں۔میں یہ سب کچھ کسی بد نیتی سے نہیں لکھ رہا بلکہ ایک فکر مند پارٹی ورکر کی حیثیت سے بول رہا ہوں حلانکہ نہ صرف مجھے بلکہ سندھ بھر میں میرے ساتھیوں کو مفاحمت کے نام پر قربان کیا گیا ہے،بحرحال ابھی بھی سب کچھ ہاتھ سے نہیں گیا۔
آپ اٹھ کر مقدمے سے اپنا انجام پورا کرتے ہوئے سندھ کو گدھوں سے بچائیں کیونکہ آپ نے ایسا کارنامہ انجام دینے کا حلف اٹھایا ہے۔ آپ نئے دوڑ کے لی کو ان یو بن جان لوک پال جیسے بل پر عمل کروا کے ملک کو صاف کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.