مشترکہ بلوچستان بس فیڈریشن کا ڈاکٹر محمد الیاس کو ڈی ایچ او نوشکی تعینات کرنے پر خیر مقدم

منگل 7 اپریل 2015 22:10

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء ) مشترکہ بلوچستان بس فیڈریشن کے سیکرٹری اور قبائلی رہنماء محمود خان بادینی ، محمد یاسین بادینی، فضل محمد جمالدینی، ودیگر نے ڈاکٹر محمد الیاس بلوچ کی ڈی ایچ او نوشکی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے نوشکی اور گرد نواح میں صحت کے ادارے فعال ہونگے۔

(جاری ہے)

اور عوام کو اس سے فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر محمد الیاس بلوچ انسانی ہمدردی کے جذبے سے سروشار افیسر ہیں ان کی تعیناتی سے عوا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :