احمد اویس تھانوی فیڈریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی مذہبی اموراور اسٹینڈنگ کمیٹی برائے سٹی گورنمنٹ برائے سال2015 کے وائس چیئرمین نامزد

منگل 7 اپریل 2015 22:04

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) صنعت ایوانہائے تجارت و صنعت کے صدر میاں محمد ادریس نے کنگز ایسوسی ایٹس کے پارٹنر احمد اویس تھانوی کو فیڈریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے مذہبی امورکے وائس چیئرمین اور اسٹینڈنگ کمیٹی برائے سٹی گورنمنٹ برائے سال2015 کاوائس چیئرمین نامزکردیا ہے۔

(جاری ہے)

وہ آباد کی موجودہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ہیں ۔احمد اویس تھانوی آباد کی کے ایم سی سب کمیٹی کے کنوینر ،لاء اینڈ آرڈر ، الائیڈ انڈسٹری سب کمیٹی اور Research Analysis سب کمیٹی کے شریک کنوینر بھی ہیں ۔