کرا چی یو نا ئٹڈ اکیڈمی کے با نی صدیق شیخ نے برا زیل میں جا ر ی اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ میں اعلیٰ کا ر گر دگی کے مظا ہر ے پر ٹیم کو مبا ر کبا د

منگل 7 اپریل 2015 21:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)کرا چی یو نا ئٹڈ اکیڈمی کے با نی صدیق شیخ نے برا زیل میں جا ر ی اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ میں اعلیٰ کا ر گر دگی کے مظا ہر ے پر ٹیم کو مبا ر کبا د پیش کی ہے ٹیم پیر منگل کی در میا نی شب 4:30بجے برا زیل سے کرا چی وا پس پہنچے گی ۔

(جاری ہے)

صدیق شیخ نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ ٹیم کی سلیکشن اور ٹریننگ میں کرا چی یو نا ئٹڈ کے ڈائریکٹر ز طلحہ ذکی ،عمرا ن علی اور کو چز عدیل ذکی اور ارشد جما ل نے احسن کر دا ر ادا کیا ہے اور انہی کی کا وشو ں سے ٹیم نے اعلیٰ کا ر گر دگی کا مظا ہرہ کر کے عا لمی سطح پر ملکی وقار میں اضا فہ کیا ہے صدیق شیخ نے کہا ہے کہ کراچی یو نا ئٹڈ اکیڈ می کے تحت شہر کے مختلف علا قو ں میں قا ئم مرا کز میں 700سے زا ئد بچے تر بیت حا صل کررہے ہیں ۔

اکیڈ می کے ذمہ دا را ن انتہا ئی محنت اور پرو فیشنل طر یقے سے ٹیمو ں کی تیا ر ی کر وا تے ہیں ۔