افسرا ن عوا می شکا یت بر وقت نمٹا ئیں ،چیف سیکریٹری سندھ

منگل 7 اپریل 2015 21:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) چیف سیکریٹری سندھ سجا د سلیم ہو تیا نہ نے انتظا می سیکریٹریز اور متعلقہ ادارو ں کو ہدا یت کی ہے کہ وہ عوا می مسا ئل سے متعلق در خوا ستو ں کو بلا تا خیر نمٹا ئیں اور قوا عد و ضوا بط کے تحت زیر التوا ء امو ر کی تکمیل کے لئے مو ثر انتظا ما ت عمل میں لا ئیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پیر کو اپنے دفتر میں مختلف مسا ئل پر مبنی عوا می درخوا ستو ں پر احکا ما ت جا ر ی کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

چیف سیکریٹری نے اشیا ئے ضروریہ کی قیمتو ں خصو صاََ دو د ھ ،دہی اور دیگر اجنا س کے نر خ میں اضا فے پر تشویش ظا ہر کی اور ڈو یژنل کمشنرز کو ہدا یت کی کہ وہ قیمتو ں میں اضا فے کے منفی رجحا ن پر قوا عد و ضوا بط کے مطا بق قا بو پا ئیں ۔انہو ں نے لیا ر ی ،اورنگی ،کو رنگی،ملیر اور دیگر مضا فا تی علا قو ں سمیت کرا چی میں قلت آب اور صحت و صفا ئی کے مسائل کے فو ر ی حل کے لئے منیجنگ ڈا ئریکٹر KW&SBکو مو ثر اور جلد کا ر وا ئی کی ہدا یت کی ۔انہو ں نے وا ضح کیا کہ عوا م کو در پیش مسا ئل سے متعلقہ شکا یا ت کی در خوا ستو ں پر بلا تا خیر کا روا ئی یقینی بنا ئی جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :