کسان کو بروقت کھاد کی فراہمی یقینی بنانے کے حکومتی اقدامات
وزارت صنعت و پیداوار نے سرکار سے 3 لاکھ 50 ہزار ٹن یوریا درآمد کرنے کی درخواست کردی
منگل 7 اپریل 2015 19:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) حکومت نے آئندہ خریف سیزن میں کاشت کار کو بروقت کھاد کی فراہمی کیلئے تیاری شروع کردی ہے۔وزارت صنعت و پیداوار نے سرکار سے 3 لاکھ 50 ہزار ٹن یوریا درآمد کرنے کی درخواست کردی۔
(جاری ہے)
وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے کھاد درآمد کرنے کی تجویز پر غور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے آئندہاجلاس میں کیا جائیگا،اس کے علاوہ مہنگی درآمدی کھاد کسان کو سستے نرخ پر دینے کیلئے حکومت سبسڈی کا بھی تعین اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ہی کریگی،منظوری ملنے کے بعد کھاد درآمد کرنے کیلئے ٹینڈر جاری کرنے کی ذمہ داری ٹی سی پی کو دی جائیگی۔
ملک میں گیس کی قلت کے باعث مقامی کھاد بنانے والے پلانٹ کی پیداوار متاثر ہونے سے درآمدی کھاد کا سہارا لینا پڑتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.