میں نے سراج درانی کے غلط کاموں کی نشاندہی کی ، جس کی وجہ سے وہ مجھ سے ناراض ہیں،شہریار مہر
حکومت سندھ بھی لوٹ مار کے علاوہ کچھ نہیں کر رہی ہے ، نیب نے حالات پر سمجھوتہ کر لیا ہے،پریس کانفرنس سے خطاب
منگل 7 اپریل 2015 19:17
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء ) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہریار خان مہر نے کہا ہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور میرا تعلق ایک ہی ضلع شکارپور سے ہے ۔ میں نے سراج درانی کے غلط کاموں کی نشاندہی کی ، جس کی وجہ سے وہ مجھ سے ناراض ہیں ۔ وہ منگل کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔
اس موقع پر مسلم لیگ (فنکشنل) کے ارکان امتیاز احمد شیخ ، ڈاکٹر رفیق نانبھن ، نصرت سحر عباسی ، مسلم لیگ (ن) کی سورٹھ تھیبو اور دیگر اپوزیشن ارکان بھی موجود تھے ۔ شہریار خان مہر نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے خلاف تحریک مذمت لا کر جمہوری روایات کو پامال کیا گیا ۔ سندھ میں کہیں جمہوریت نہیں ہے ۔ مارشل لاء والی صورت حال ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی کے قواعد کی کتاب کو جلانا غلط کام ہے لیکن اس پر عمل نہ کرنا بھی غلط کام ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.