راویلین پیٹنگ آرٹ سو سائٹی راولپنڈی کے زیر اہتما م تقریری مقا بلو ں کا انعقاد

اردو تقریری مقابلہ وقار النسا ء گر لز کا لج نے جیت لیا

منگل 7 اپریل 2015 18:59

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء )راویلین پیٹنگ آرٹ سو سائٹی راولپنڈی کے زیر اہتما م ہر سال تقریری مقا بلو ں کا انعقاد کیا جا تا ہے اس سال بھی تقریری مقا بلہ منگل کے روز میڈیکل کالج میں منعقد کیا گیا ،جس کے اردو مقا بلو ں میں وقار النسا ء گر لز کا لج نے جیت لیا تقریری مقا بلے کا مو ضو ع سامعین نے عمدہ انگریزی اور پا لیما نی بحث کو خو ب لطف اٹھا یا ہے ،تقریرو ں کو عنوا ن اردو اور پنجا بی لبا س تھا ،اس موقع پر مہما ن خصوصی نا مور صحا فی ڈاکٹر عمر خا لد بٹ تھے ،جبکہ سامعین کی بڑی تعداد بھی اس موقع پر مو جو د تھی ،صدر ہا دیہ نعیم نے اس موقع پر کہا ہے کہ ہم پر نسپل پرو فیسر محمد عمر ،پیٹرن پرو فیسر ڈاکٹر شا گفتہ سیا ل اور ڈاکٹر طلعت افتخا ر کو شکریہ ادا کر تے ہیں جنکی رہنما ئی سے ہم نے یہ ایونٹ منعقد کیا ہے ،انھوں نے ایونٹ منعقد کر نے والی پو ری ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا ۔