پنجاب یونیورسٹی طلبہ کا اعزاز
منگل 7 اپریل 2015 18:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ نے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے زیر اہتمام منعقدہ ”لائل پور آرٹ اینڈ لٹریچر فیسٹیول 2015ء“ میں شرکت کرتے ہوئے شاندار کارکرگی کا مظاہر کیا اور نمایاں پوزیشنز اپنے نام کر لیں۔
(جاری ہے)
ان میں ہیلی کالج آف کامرس کے حافظ اسد شریف ، کالج آف فارمیسی کے مبشر سعید، کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے جاوید اقبال، شعبہ اردو کے شاہد علی، انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن سے سید کشف اور انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن سٹڈیز سے سلمان عالم نے بالترتیب قرآت، پنجابی تقریر، پینٹنگ، پنجابی غزل اور پورٹریٹ فوٹوگرافی میں پہلی پوزیشنز حاصل کر لیں ۔
اسی طرح شعبہ اردو کے مشتاق، انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن سے سید کشف اور انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن سٹڈیز سے سلمان عالم اورانسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن سٹڈیز سے حارث بھٹی نے بالترتیب اردو غزل، کلک اینڈ سرچ فوٹو گرافی اور ڈاکیومینٹری میں دوسری پوزیشنز جیتی جبکہ کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے طالب علم غفران چشتی نے نعتیہ مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.