کھلاڑیوں کی فیلڈنگ کسی دوائی سے نہیں بلکہ محنت کرنے سے ٹھیک ہوگی‘ محمد حفیظ
منگل 7 اپریل 2015 17:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی فیلڈنگ کسی دوائی سے نہیں بلکہ محنت کرنے سے ٹھیک ہوگی،فی الوقت ٹیم کا مسئلہ نمبرز نہیں بلکہ آئی سی سی رینکنگ ہے جسے بہتر کرنے کی ضرورت ہے ،بولنگ ٹیسٹ کو کلیئر کرنے کے لئے پانچ ماہ تک بہت محنت کی ہے اور امید ہے کہ 9اپریل کو چنائی میں ہونے والے ٹیسٹ میں میرا بولنگ ایکشن کلیئر ہوجائے گا ،بنگلادیش کبھی آسان حریف نہیں رہا اور نہ ہی اس میں کوئی شک کی بات ہے کہ انہوں نے ورلڈ کپ میں ثابت کیا کہ وہ ایک بہتر ٹیم بن رہی ہے ۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ ایکشن کے آئی سی سی کے قوانین کے مطابق بنانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہوں اور آئندہ چند روز میں ہونے والا ٹیسٹ عوام کی دعاؤں سے کلیئر کرلوں گا تاہم بولنگ میں کوئی نئی چیز سیکھنے کی کوشش نہیں کی، بولنگ جیسے پہلی تھی اب بھی ویسے ہی ہے اور کبھی دوسرا، تیسرا یا چوتھا کی پریکٹس نہیں کی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.