لاہور، 44کلو ہیروئن کی سمگلنگ میں ملوث ملزم کو سزائے موت کا حکم
منگل 7 اپریل 2015 17:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) سپیشل جج اینٹی نارکوٹیکس لاہور نے 44کلو ہیروئن کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔
(جاری ہے)
سپیشل جج اینٹی نارکوٹیکس خالد نواز نے کیس کی سماعت کی-ملزم کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ان کے موکل کا 44کلو ہیروئن کی اسمگلنگ سے کوئی تعلق نہیں ، وہ بیرون ملک سیر و تفریح کے لیے جا رہا تھا۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نور الٰہی کو 2008ء میں اینٹی نارکوٹیکس فورس نے ائیرپورٹ سے اس وقت گرفتار کیا جب وہ بتوں میں 44کلو ہیروئن چھپا کر لے جا رہا تھا جو ان کے سامان سے برآمد ہوئے اور دوران تفتیش مجرم نے اس جرم کا اقرار کیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم نور الٰہی کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.