لندن سپاٹ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک فیصد اضافہ

منگل 7 اپریل 2015 16:44

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) لندن سپاٹ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک فیصد اضافہ ہوگیا۔ سپاٹ گولڈ کی سپلائی برائے جون 12,21.60 ڈالر اور یو ایس گولڈ 1222.30 ڈالر فی اونس میں طے ہوئی۔

(جاری ہے)

چاندی قیمت میں 1.4فیصد اضافے کیساتھ 17.23 ڈالر فی اونس ‘ پلاڈیم 766.72 ڈالر اور پلاٹیم 1178.74 ڈالر فی اونس رہی۔