کراچی : لیاری کے علاقہ سنگولین میں پولیس اور رینجرزز کی کاروائی ، 3 دہشتگرد ہلاک 3 گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 7 اپریل 2015 16:05

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 7 اپریل 2015 ء) : کراچی کے علاقہ لیاری میں پولیس اور رینجرز نے چھاپہ مار جس کے نتیجے میں وہاں موجود ملزمان اور پولیس نے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا.

(جاری ہے)

فائرنگ کے تبادلے میں لیاری گینگ وار کے 3 ملزمان ہلاک جبکہ 3 کو گرفتار کر لیا گیا. ہلاک ہونے والوں کی شناخت حنیف ڈی جے، سخاوت اور سدرو کے نام سے ہوئی ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزمان کئی وارداتوں میں انتہائی مطلوب تھے.

متعلقہ عنوان :