پی پی اور (ن) لیگ نے آنے والی نسلوں کو بھی مقروض کر دیا ہے‘ باؤ مظفر الاحسن
منگل 7 اپریل 2015 14:48
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)تحریک انصاف کے رہنما باؤ مظفر الاحسن نے کہا ہے کہ نواز شریف اور زرداری نے آنے والی نسلوں کو مقروض کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
صحافیوں کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا نواز شریف اور زرداری دونوں نے اس ملک کی غریب عوام کیساتھ جو ظلم کیا ہے نوجوان نسل ان لٹیروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی افسوس ہوتا ہے کہ ان کرپٹ سیاستدانوں کی عوام دشمن پالیسیان بنا کر ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے ۔
آئی ایم ایف اور ولڈ بنک سے اتنا قرضہ لیکر آنے والی نسلوں کو بھی قرض کے بوجھ تلے دبا کر رکھ دیا ہے ملک کو اتنی بے دردی سے اور دونو ں ہاتھوں سے لوٹ کر اپنے بنک بیلنس بنائے اور ملک و قوم کا پیسہ لوٹ کر بیرونِ ملک منتقل کر کے وسیع پیمانے پر اپنے کاروبار کیے۔ یہ لوگ ملک و قوم کے مجرم ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.