رواں مالی سال 4 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کے حصول کیلئے عرب امارات بھجوائے جائیں گے
منگل 7 اپریل 2015 14:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)وزارت سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی کے تحت رواں سال کے دوران خلیجی ممالک میں مخلتف ہنر مند افراد سمیت فنی شعبوں میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد بھجوانے کیلئے کام شروع کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق2014-15کے دوران چار لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کے حصول کی خاطر عرب امارات میں بھجوائے جائیں گے جبکہ قطر میں ہونے والے عالمی فٹ بال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں بھی ہنر مند پاکستانی بھجوانے کے حوالے سے متعلقہ ملک کے حکام سے بات چیت کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ عرب امارات میں مخلتف کمپنیوں کی طرف سے سیکیورٹی کے حوالے سے مہارت یافتہ افراد کی ڈیمانڈ کی گئی ہے جن میں اکثریت نوجوانوں کی ہوگی۔ چار لاکھ پاکستانیوں کیلیے روزگار کے مواقع پیدا کیے جانے کے بعد ملک میں بے روزگاری کی شرح میں کمی واقع ہوگی۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.