جاپان کے حصص بازاروں میں تیزی کارحجان

منگل 7 اپریل 2015 14:30

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) جاپانی سٹاک مارکیٹ میں منگل کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز سے ہی تیزی رہی اور مارکیٹ 1.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکی سٹاک مارکیٹ میں مثبت صورتحال تھی تاہم وقفے تک اضافہ 0.73 فیصد پر آگیا۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کا اہم ترین نکی 225 انڈیکس 141.05 پوائنٹس بڑھ کر19539.03 پوائنٹس رہا۔