کراچی : سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے احتجاج کرنے پر قائد حزب الاختلاف شہر یار مہر کو بیٹا کہہ دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 7 اپریل 2015 13:23

کراچی : سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے احتجاج کرنے پر قائد ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 اپریل 2015 ء) : سندھ اسمبلی کے اجلاس میں آج کے روز بھی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا اور اپویشن کے مابین دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا.

(جاری ہے)

احتجاج کرنے پر ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے قائد حزب الاختلاف شہر یار مہر کو بیٹا مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا ایسا نہیں کرتے جس پر شہر یار مہر نے بھی حاضر جوابی ظاہر کی اور کہا کہ جی امی جی ٹھیک ہے یہ اختیار صرف آپ ہی کو ہے.