لاہور، غیرملکی ریسٹورنٹ سے تاجر اغواء، وزیر اعلیٰ کا نوٹس ، رپورٹ طلب کرلی
منگل 7 اپریل 2015 12:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیرملکی ریسٹورنٹ سے تاجر کو اغوا کر لیا گیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق تاجر افتخار کے اغواء کا مقدمہ تھانہ بی ڈیفنس میں مغوی کی اہلیہ نجمہ افتخار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ تاجر افتخار کو وسیم نامی شخص نے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر بلا کر اغوا کیا۔
فوٹیج میں اغوا کار کیساتھ تین خواتین بھی واضح نظر آ رہی ہیں۔ وسیم اور خواتین مغوی افتخار سے کچھ دیر بات چیت کرتے رہے۔ وسیم کے ساتھی بھی ارد گرد کے ٹیبلز پر موجود تھے۔ وسیم دیگر افراد کے ساتھ افتخار کو گھیرے میں لے کر زبردستی ریسٹورنٹ سے باہر لے آیا اور ڈبل کیبن گاڑی میں اغوا کر کے لے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.