یمن مسئلے کے حل کیلئے پاکستان اور ترکی کی سفارتی کوششیں تیز
منگل 7 اپریل 2015 12:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) یمن میں ایک طرف جہاں جھڑپوں میں تیزی آرہی ہے، تو وہیں دوسری طرف مسئلے کے حل کے لیے پاکستان اور ترکی نے سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں۔ یمن تنازع کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کا آغاز وزیراعظم نواز شریف کے گزشتہ ہفتے دورہ ترکی سے ہوا، جہاں انقرہ میں انھوں نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں نے ایران اور سعودی عرب کو قریب لانے کے لیے سفارتی کوششوں پر اتفاق کیا اور مشکل گھڑی میں سعودی عرب کا ساتھ دینے اور اس کی علاقائی سالمیت کا مل کر دفاع کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ ترکی کے بعد سعودی ولی عہد اور وزیر داخلہ پرنس محمد بن نائف انقرہ پہنچے اور ترک صدر طیب اردگان سے ملاقات کی اور ان سے یمن تنازع کے پر تبادلہ خیال کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.