پاک بحریہ کا جہاز 51 محصورین کو لے کر جبوتی کی طرف رواں دواں
منگل 7 اپریل 2015 11:12
الحدیدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اپریل2015ء) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تمام محصورین کو امیگریشن کا عمل مکمل ہونے کے بعد جہاز پر منتقل کیا گیا۔ مسافروں میں ایتھوپیا، جرمنی، فلپائن اور برطانیہ کا ایک ایک شہری بھی شامل ہے۔
(جاری ہے)
15 غیر ملکیوں میں سے 4 کا تعلق بنگلا دیش، دو کا رومانیہ، یمن اور 3 کا تعلق قطر سے ہے۔ محصورین کی بحفاظت پاکستان واپسی یقینی بنانے کیلئے جامع انتظامات کئے گئے ہیں۔ پی این ایس شمشیر سات اپریل کو جبوتی کی بندرگاہ پہنچ جائے گا جبکہ پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس اصلت المکلہ سے 187 پاکستانیوں کو لے کر واپسی کے سفر پر گامزن ہے جو 7 اپریل کو کراچی پہنچے گا۔
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.