پی او ایف پاکستان کی پہلی دفاعی فیکٹری ہے ‘ پاکستان کی دفاعی صلاحیتیں برقرار رکھنے کیلئے دفاعی فیکٹری کی خدمات قابل قدر ہیں
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کے دورے کے موقع پر گفتگو
پیر 6 اپریل 2015 23:01
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے دفاعی شعبوں میں کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پی او ایف پاکستان کی پہلی دفاعی فیکٹری ہے ‘ پاکستان کی دفاعی صلاحیتیں برقرار رکھنے کیلئے دفاعی فیکٹری کی خدمات قابل قدر ہیں۔
(جاری ہے)
پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ کیا جہاں پر انہیں چیئرمین پی او ایف نے آرمی چیف کو 2020ء تک کے منصوبوں پر بریفنگ دی اور فیکٹری کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا۔
آرمی چیف نے پی او ایف کے پیداواری یونٹوں کا بھی دورہ کیا جس کے بعد فیکٹری ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے آپریشن ضر ب عضب کے دوران اسلحہ کی فراہمی پر پی او ایف کے کردار کو سراہا اور کہا کہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتیں برقرار رکھنے کیلئے پی او ایف کی خدمات قابل قدر ہیں۔ ٹیکنالوجی میں جدت اور پیداواری صلاحیت میں اضافے سے زر مبادلہ کی بچت ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.