علی بابا اور چالیس چوروں کی جانب سے پیپلز پارٹی کے قتل عام پر آنسوں بھانے سے خود کو روک نہیں سکتا،پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء سردار ممتاز علی خان بھٹو
پیر 6 اپریل 2015 22:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء سردار ممتاز علی خان بھٹو نے اپنی رہائش گاہ پر ملا قاتیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی بابا اور چالیس چوروں کی جانب سے پیپلز پارٹی کے قتل عام پر آنسوں بھانے سے خود کو روک نہیں سکتا۔
(جاری ہے)
میں وہ پہلا شخص ہوں جس نے بھٹو شہید کا اس وقت ساتھ دیا جب ایوب خان نے انھیں حکومت سے نکال دیا تھا اس وقت ایوب خان نے مجھے بلا کر دھمکی دی تھی کے اگر تونے ان چا چا ذات بھائی کا ساتھ دیا تو میں تجھے قبر تک نہیں چھوڑوں گا اس وقت جو پیز میر اور وڈیرے شہید بھٹو کو خون چوسنے والے کیڑوں کی طرح چپٹے ہوئے تھے وہ ایسے چھوڑ کہ بھاگے جیسے چمگاڈر آگ سے بھاگتا ہے۔
تھوڑے عرصے کے بعد جے اے رحیم،ڈاکٹر مبشر حسن، حیات محمد خان شیر پاوٴ، سراج محمد خان اور مصطفی کھر نے آکر ہمارا ساتھ دیا اور سب شہید بھٹو کے پیچھے چلتے ہوئے لنڈی کوتل سے لیکر چٹ گانگ تک طوفان کھڑا کر دیا۔جو سب کچھ آج کرپشن رشوت خوری اور نا لائق کی بھینٹ چڑھ گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.