سندھی کے نامور شاعر محمد خان مجیدی کی بارہویں برسی منائی گئی

پیر 6 اپریل 2015 22:34

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء)سندہی کے نامور شاعر محمد خان مجیدی کی بارہویں برسی آج منائی جارہی ہے ، اس سلسلے میں سجاول سمیت مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیاگیاہے، میڈیاکلب سجاول میں بھی محمد خان مجیدی کی برسی کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیاگیاہے۔