بلدیہ شرقی کی ویب سائٹ عوام کی سہولت کیلئے مزید بہتر بنانے کی ہدایت
پیر 6 اپریل 2015 22:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) ایڈمنسٹریٹربلدیہ شرقی سید صلاح الدین احمد نے کہا کہ بلدیہ شرقی کی ویب سائٹ عوام کی سہولت کیلئے مزید بہتر بنائی جائے اس سلسلے میں بلدیہ شرقی کے تمام ترقیاتی اور بلدیاتی امور کی تفصیلات ویب سائٹ پر موجود ہوں ۔ یہ ہدایات انہوں نے بلدیہ شرقی کے افسران سے میٹینگ کے دوران کہی، اس موقع پرسپریٹینڈنگ انجینئر فضل محمود گل، ڈائریکٹر آئی ٹی عظیم حیدر،ایکسی این ایم اینڈ ای نثار سومرو ایکسی این بی اینڈ آر توقیر عباس اور دیگر افسران موجودتھے۔
انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ویب سائٹ پر تمام افسران کی پروفائیل بنائی جائے جس میں افسران کی ذمہ داریوں سمیت انکے رابطہ نمبرموجود ہوں اور عوام سے متعلق تمام انفارمیشن اپ ڈیٹ ہوتی رہے اس کے ساتھ ساتھ " QRS کوئیک ریسپارنس سروس " کو بھی ویب سائٹ سے منسلک کیا جائے جبکہ موصول ہونے والی شکایات جس میں صفائی ستھرائی، سڑکوں ، لائٹس، واٹر اینڈ سیوریج و دیگر امور شامل ہیں انہیں آن لائین متعلقہ محکمے تک پہنچانے کا سسٹم بنایا جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.