این اے 246کے عوام اپنا قیمتی ووٹ استعمال کرکے مخالفین کوعبرتناک شکست سے دوچار کریں، کنور نوید جمیل
پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار اور دیگر رہنما اس حلقہ میں ضمنی انتخاب میں غلیظ زبان کا استعمال کررہے ہیں
پیر 6 اپریل 2015 22:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) این اے 246کی نشست پر ہونیو الے ضمنی انتخاب میں نامزد متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد امیدوار کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 246کے عوام کی الطاف حسین سے وابستگی نظریاتی بنیادوں پر انتہائی مضبوط ہے ، پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار اور دیگر رہنما اس حلقہ میں ضمنی انتخاب میں جس طرح سے محاذ آرائی پر اترے ہوئے ہیں اور غلیظ زبان کا استعمال کررہے ہیں اس سے حلقہ انتخاب کے عوام کے جذبات مجروح ہورہے ہیں ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز انتخابی مہم کے سلسلے میں لیاقت آباد شریف مسجد الصفاء روڈ اور لیاقت آباد نمبر 4مسجد دارالصلوة یونین کونسل نمبر 8میں انتخابی کارنر میٹنگوں کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پرحق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم فیڈرل بی یریا اور لیاقت آباد سیکٹر کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.