اسلام آباد‘ پولیس نے جعلی چیک دینے والے نوسرباز کیخلاف مقدمہ درج کر لیا
پیر 6 اپریل 2015 22:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پلاٹ لین دین میں لاکھوں روپے کے چیک ڈس آنر، مہران کار چوری، ٹکر مار کر دوکان کا شٹر توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق کھنہ کے علاقہ میں پلاٹ کے لین دین میں ملزم نے واپسی رقم کیلئے مدعی الطاف حسین کو 19لاکھ 25ہزار روپے کا چیک دینے پر ملزم محمد اشفاق کے خلاف شہزاد ٹاؤن نے مقدمہ درج کرلیا۔
(جاری ہے)
غوری ٹاؤن مدعی سے ملزم نے تعمیراتی کرایا تھا، رقم کی ادائیگی کیلئے تین لاکھ کا چیک دیا جو کہ ڈس آنر ہو گیا۔
کورال پولیس نے ملزم فیصل عباسی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ جھنگی سیداں ملزم میر اکبر، سردار جنید خان وغیرہ نے دوکان ک کاؤنٹر سے رقم اٹھائی اور بعد میں کار کی ٹکر مار کر شٹر توڑ دیا، تھانہ نون نے سجاد عباس کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔(متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.