سندھ اسمبلی میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن تشکیل دینے کا بل اتفاق رائے سے منظور
پیر 6 اپریل 2015 21:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) سندھ اسمبلی کے پیر کو ہونے والے اجلاس میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیشن تشکیل دینے کی غرض سے ایک بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا ،جو”سندھ کمیشن آف دی اسٹیٹس آف دی وومن بل 2015“ کہلائے گا ۔بل کی منظوری کے عمل کے دوران اپوزیشن ارکان نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر سخت احتجاج اور شور شرابہ کررہے تھے ۔
تاہم بل کی منظوری سے پہلے ہی وہ واک آوٴٹ کرکے چلے گئے ۔مذکورہ بل کے تحت حکومت سندھ ایک 21رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیشن تشکیل دے گی ۔کمیشن کے چیئرپرسن اور دیگر 20ارکان کے تقرر کے لیے اسپییکر سندھ اسمبلی ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیں گے ۔یہ کمیٹی کمیشن کے چیئرپرسن اور ارکان کی نامزدگیوں کے حوالے سے اپنی سفارشات وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کرے گی اور وزیراعلیٰ سندھ ان کا تقرر کریں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.