اپوزیشن جماعتوں کا سندھ اسمبلی میں ہنگامہ وشورشرابا، ایوان مچھلی منڈی بن گیا
ایم کیوایم ،مسلم لیگ (ف) اور مسلم لیگ (ن)کے ارکان کا نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف شدید احتجاج ،شیم شیم کے نعرے
پیر 6 اپریل 2015 21:36
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن ارکان نے نکتہ ہائے اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر سخت احتجاج ، شور شرابہ اور ہنگامہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر ڈائس کے سامنے جاکر احتجاج بھی کیا اور نعرے بازی بھی کی ۔
وہ شیم شیم کے نعرے لگا تے رہے ۔ اپوزیشن لیڈر شہریار خان مہر اور مسلم لیگ (فنکشنل) کے دیگر ارکان نے اسمبلی کے قواعد کی کتابیں بھی پھاڑ دیں جبکہ اسپیکر آغا سراج درانی نے ان کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا ۔ پیر کو اپوزیشن ارکان کے احتجاج تلاوت ، نعت اور فاتحہ خوانی کے بعد دوبارہ شروع ہوا ۔ ایک مرتبہ ایم کیو ایم کے ارکان نے واک آوٴٹ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.