پاکستان عوامی تحریک لاہور کا کنٹونمنٹ انتخابات میں ہم خیال سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ
حکومت کے وزراء کی طرف سے کینٹ کے علاقوں میں نا م نہاد ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات دھاندلی ہیں پاکستان عوامی تحریک لاہور کے صدر چودھری افضل گجر کاپارٹی عہدیداران کی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو
پیر 6 اپریل 2015 19:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) پاکستان عوامی تحریک لاہور نے کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں ہم خیال سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے ۔اس حوالے سے پاکستان عوامی تحریک لاہور کے صدر چودھری افضل گجر نے پارٹی عہدیداران پر مشتمل مشاورتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو دیگر جماعتوں سے مذاکرات کرکے کینٹ اور والٹن میں پارٹی امیدواروں کیلئے حمایت حاصل کی جائیگی ۔ مشاورتی کمیٹی پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے نائب صدر راجہ زاہد کی رہنمائی میں کام کرے گی ۔ چودھری افضل گجر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد ترقیاتی منصوبوں کے نام پر سرکاری خزانے کو بے دریغ لوٹا جا رہا ہے ۔ن لیگ نے اپنے موجودہ دور حکومت میں جو کارکردگی دکھائی ہے عوام اس پر سخت سیخ پا ہیں ، بلدیاتی انتخابات میں عوام حکمرانوں کا بوریا بستر گول کر دیں گے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.