پاکستان عوامی تحریک لاہور کا کنٹونمنٹ انتخابات میں ہم خیال سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ
حکومت کے وزراء کی طرف سے کینٹ کے علاقوں میں نا م نہاد ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات دھاندلی ہیں پاکستان عوامی تحریک لاہور کے صدر چودھری افضل گجر کاپارٹی عہدیداران کی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو
پیر 6 اپریل 2015 19:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) پاکستان عوامی تحریک لاہور نے کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں ہم خیال سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے ۔اس حوالے سے پاکستان عوامی تحریک لاہور کے صدر چودھری افضل گجر نے پارٹی عہدیداران پر مشتمل مشاورتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو دیگر جماعتوں سے مذاکرات کرکے کینٹ اور والٹن میں پارٹی امیدواروں کیلئے حمایت حاصل کی جائیگی ۔
مشاورتی کمیٹی پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے نائب صدر راجہ زاہد کی رہنمائی میں کام کرے گی ۔ چودھری افضل گجر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد ترقیاتی منصوبوں کے نام پر سرکاری خزانے کو بے دریغ لوٹا جا رہا ہے ۔ن لیگ نے اپنے موجودہ دور حکومت میں جو کارکردگی دکھائی ہے عوام اس پر سخت سیخ پا ہیں ، بلدیاتی انتخابات میں عوام حکمرانوں کا بوریا بستر گول کر دیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان
-
پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے،وفاقی وزیرخزانہ
-
امریکی صدر جوبائیڈن کا وزیراعظم شہباز شریف کوخط ، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار
-
وزیرِمملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
-
پرویز الہٰی کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھا جاسکتا ہے، ہسپتال ذرائع
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.