فیصل آباد، بجلی چوری میں ملوث ملزم ظہیر کو دوماہ قید کی سزا کا حکم

پیر 6 اپریل 2015 19:05

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ واپڈا فیصل آبادسید مسعود حسین زیدی نے بجلی چوری میں ملوث ملزم ظہیر کو دوماہ قید کی سزا کا حکم دے کر ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد بھجوادایا۔

(جاری ہے)

ملزم کے خلاف ایس ڈی او فیض آبادسب ڈویژن علی وقار وڑائچ نے بجلی چوری کا مقدمہ درج کروایا تھا ۔ملزم واپڈا کی مین کیبل سے ڈائریکٹ سپلائی لے کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :