احمدیار، پولیس کے شراب فروشی کے اڈوں پر چھاپے ،52لیٹرشراب برآمد ،2افرادگرفتار

پیر 6 اپریل 2015 18:36

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) پولیس کے شراب فروشی کے اڈوں پر چھاپے 52لیٹرشراب برآمد -2 افرادگرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق پولیس نے میں شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ مارکر42 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ مشتاق احمدگرفتار اور ارشاد سکنہ لقمان میروکا موٹرسائیکل نمبر8341 / SL L پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اور کھادر نہر پل پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لال خاں سکنہ لقمان میر و کا کو دس لیٹرشراب سمیت گرفتار کرلیا پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :