سینیٹ میں 3رکنی پینل آف چیئر کے ناموں کا اعلان، سینیٹر رفیق رجوانہ ، مظفر شاہ اور احمد حسن شامل

پیر 6 اپریل 2015 18:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) سینیٹ میں 3رکنی پینل آف چیئر کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ پینل آف چیئر کے ارکان چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کرسکیں گے۔

(جاری ہے)

پینل میں مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر رفیق راجوانہ فنکشنل لیگ کے مظفر حسین شاہ اور پی پی پی کے احمد حسن شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :