پنجاب سوشل سیکورٹی ہسپتال کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے آج منایا جائیگا

پیر 6 اپریل 2015 17:54

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پنجاب سوشل سیکورٹی ہسپتال کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے آج بروز (منگل )کو منایا جائیگا ۔صحت اور علاج معالجہ کے حوالے سے خصوصی سیمینار منعقد کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

جس میں طلباء ،تاجر ،سمیت تمام مکاتب فکر کے افراد کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے مانگا روڈ ہسپتال میں منعقدہ تقریب آج صبح 11بجے شروع ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر ،ممبر صوبائی اسمبلی چودھری گلزار گجر ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :