حکومت کی طرف سے ایل پی جی کی قیمتوں میں دیا گیا ریلیف عوام کو نہ مل سکا،ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کا قیمتیں کم کرنے سے انکار
ایل پی جی مافیہ ناجائز منافع خوری کر کے روزانہ کی بنیاد پر عوام کی جیبوں پر 1کروڑ25لاکھ روپے کا ڈاکہ ڈال رہی ہیں‘ عرفان کھو کھر
پیر 6 اپریل 2015 17:47
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) حکومت کی طرف سے ایل پی جی کی قیمتوں میں دیا گیا ریلیف عوام کو نہ مل سکاایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمتیں کم کرنے سے انکار کر دیا۔ گزشتہ روز حکومتی ایل پی جی پیداواری اداروں نے قیمت میں 9400روپے فی ٹن کی قیمت میں نمایاں کمی کی جس کے بعد ملک بھر میں 10روپے فی کلو، 115روپے گھریلو سلنڈر، 460روپے کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔
لیکن حکومت کی طرف سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو دیا گیا ریلیف نہ ملک سکا۔ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ جبکہ حکومت ایل پی جی پیداواری اداروں کی قیمت کم ترین سطح پر لے آئی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن کے چےئرمین عرفا ن کھو کھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی مافیہ ناجائز منافع خوری کر کے روزانہ کی بنیاد پر عوام کی جیبوں پر 1کروڑ25لاکھ روپے کا ڈاکہ ڈال رہیں ہیں، اوگرا ایل پی جی کی قیمتیں کم کروانے میں ناکام ہو گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.