Live Updates

اسلام آباد : عمران خان کا اسمبلیوں میں واپسی کا فیصلہ دھاندلی سے متعلق ان کے اپنے بیانات کی نفی کرتا ہے، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 17:16

اسلام آباد : عمران خان کا اسمبلیوں میں واپسی کا فیصلہ دھاندلی سے متعلق ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : میڈیا سے بات کرتے ہوئے ساب ق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی اسمبلیوں میں واپسی دھاندلی سے متعلق ان کے بیانات کی نفی کرتی ہے انہوں نے کہ پی ٹی آئی اراکین کےاستعفے آئینی طور پر منظور کر لیے گئے ہیں لہٰذا عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر مستعفی اراکین کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دینی چاہئیے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات