وزیراعلیٰ بلوچستان سے سردارصالح محمد بھوتانی کی ملاقات

پیر 6 اپریل 2015 16:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ سے پیر کو سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و مسلم لیگ(ن ) کے رکن صوبائی اسمبلی سردار صالح محمد بھوتانی نے وزیراعلیٰ ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورتحال ،امن و امان اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے بعد سردارصالح محمد بھوتانی بذریعہ طیارہ کوئٹہ سے کراچی روانہ ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :