لیاری ،رینجرز چھاپے کے دوران پی پی کونسل کے رکن زیر حراست

پیر 6 اپریل 2015 16:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) رینجرز نے کراچی کے علاقے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے پیپلزپارٹی سندھ کونسل کے رکن عدنان بلوچ کو حراست میں لے لیا ہے ۔

(جاری ہے)

عدنان بلوچ لیاری پی ایس 111سے امیدوار بھی تھے ۔عدنان بلوچ پر الیکشن 2013میں انتخابی مہم کے دوران فائرنگ بھی کی گئی تھی ۔رینجرز نے عدنان بلوچ کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :