کراچی : اورنگی ٹاون سے رینجرز کا جعلی اہلکار گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 15:41

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) :: کراچی کے علاقہ اورنگی ٹاؤن سے جعلی رینجر اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا .

(جاری ہے)

ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہے کہ ملزم مختلف گھروں میں ڈکیتیاں کرتا تھا اور ملزم کے قبضے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مختلف وردیاں بھی بر آمد ہوئی ہیں. تاہم پولیس نے ملزم کو تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :