11 ویں چیف آف دی نیول سٹاف سکواش چمپئن شپ 9 اپریل سے شروع ہوگی
پیر 6 اپریل 2015 15:20
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6اپریل ۔2015ء ) 11ویں چیف آف دی نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ 9اپریل سے کراچی میں شروع ہوگی جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان نیوی جہانگیر خان روشن خان سکواش کمپلیکس پر ہونے والی میڈیا کانفرنس کے دوران پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری عامر نواز اور ٹورنامنٹ ڈائریکٹر محمد زاہد نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے پری کوالیفائنگ اور کوالیفائنگ رائونڈ 9 اور 10 اپریل جبکہ مین رائونڈ کا آغاز 11 اپریل سے ہو گا ۔
چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم 15 ہزار امریکی ڈالر ہو گی ۔ چیمپئن شپ میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی ناصر اقبال ہوں گے جبکہ دفاعی چیمپئن فرحان محبوب ہوں گے ۔ 11ویں چیف آف دی نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ کو چیلنجر پندرہ کا نام بھی دیا گیا ہے کیونکہ اس میں ایک درجن سے زائد پاکستانی اور بیرون ملک مقیم پاکستانی نژاد کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.