پولیو کے خاتمہ میں ویکسینیٹر سپروائزر اور ویکسینیٹرز کا بنیادی کردار ہے‘ ڈاکٹر زاہد پرویز
پیر 6 اپریل 2015 15:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر زاہد پرویز نے کہا ہے کہ پولیو سمیت تمام وبائی امراض کا خاتمہ اور روک تھام حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،بچے ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں جنہیں بیماریوں سے محفوظ بنانا ہمارا قومی فریضہ ہے جس کیلئے روٹین ایمونائز یشن کوریج کو زیادہ سے زیادہ بہتر بنانا ناگزیر ہے۔
انہوں نے یہ بات پنجاب ہیلتھ ڈویلپمنٹ سینٹر میں ای پی آئی سپروائزر کیلئے ٹریننگ آف ماسٹر ٹرینرز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر پنجاب ہیلتھ ڈویلپمنٹ سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل ثقلین، پنجاب ہیلتھ سیکٹرز ریفارمز پروگرام کے ڈائریکٹر علی بہادر قاضی، ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ ، پروکیورمنٹ سپیشلسٹ محکمہ صحت طیب فرید کے علاوہ تربیتی ورکشاپ کے شرکاء بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.