کراچی : پسنی میں نامعلوم مسلح افراد کی ماہی گیروں کی کشتی پر فائرنگ،

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 15:20

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : کراچی میں پسنی کے مقام پر ماہی گیروں کی کشتی پر نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6 ماہی گیر زخمی ہو گئے جن کو پسنی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا جہااں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے. عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے مسلح افراد تعداد میں 4 سے 5 تھے اور تمام افراد نقاب پوش تھے. تاہم معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے.

متعلقہ عنوان :