کراچی: نائن زیرو سے گرفتار دو ملزمان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی، 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 14:53

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : نائن زیرو سے گرفتار دو ملزمان کو آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا.

(جاری ہے)

ملزم عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو پولیس کی تحویل اور سخت سکیورٹی انتظامات میں عدالت لایا گیا جہاں عدالت نے دونوں ملزمان کو 9 اپریل تک جمسانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا. دونوں ملزمان پر پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا الزام ہے.

متعلقہ عنوان :