کراچی : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے سیکر ٹری فوڈ سعید اعوان کو عہدے سے ہٹا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 14:45

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے سیکر ٹری فوڈ سعید اعوان کو عہدے سے ہٹا دیا.

(جاری ہے)

ترجمان وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ سعید اعوان کو بار دانے کی تقسیم میں کرپشن اور عوام شکایات کی بنا پر بر طرف کیا گیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ نے سیکر ٹری ثقافت آفتاب میمن کو بطور نیا سیکرٹری خوراک تعینات کرنے کی ہدایات کر دیں.

متعلقہ عنوان :