کراچی : آج کے اجلاس میں شرکا کٹھ پتلی کے تماش بین تھے، اسپیکر نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر اہم اجلاس ملتوی کر دیا، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گفتگو
سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 14:27
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہ آج کا اجلاس انتہائی غلط تھا ، اجلاس میں کٹھ پتلی کے تماش بین تھے کیونہ مشترکہ اجلاس میں اراکین کٹھ پتلی سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتے، آج کا اہم اجلاس اسپیکر ایاز صادق نے نامعلو م وجوہات کی بنا پر شام 5 بجے تک ملتوی کر دیا.
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کا دوست اور ہمدرد ہوں ، سعودی عرب اور یمن کی چپقلش میں بھلا پاکستان کا کیا کام ہے کیونکہ جب بھی کسی ملک میں جارحیت ہوتی ہے تو سلامتی کونسل ہی یہ فیصلہ کرتی ہے کہ کو ن سے ممالک مدد کریں گے .الطاف حسین کا کہنا تھا کہ یمن اور سعودی عرب کے مابین تصادم میں ابھی تک محض یمن ہی نقصان ہوا ہے.
آج کے اجلاس میں بڑھ چڑھ کر کہا گیا کہ پاکستان سعودی عرب کی خدمت کرے گا پاکستان کو آگے بڑھنے کا کچھ زیادہ ہی شوق ہے، سعودی عرب بھارت کو مدد کے لیے پکارتا. ہم بھی دہشتگردی کی جنگ اکیلے ہی لڑ رہے ہیں کسی بھی ملک کی فوج ہماری مد کو نہیں آئی لیکن ہم دوسروں کی مدد کر کے چودھری بننا چاہتے ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.